آج کی حدیث

عن أبي هريرة رضي الله عنه قال:قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:(من يرد الله به خيرا يصب منه)رواه البخاري

أي: يبتليه بالمصائب ليثيبه عليها .

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا :

’’اللہ تعالیٰ جس کے ساتھ خیر و بھلائی کرنا چاہتا ہے اسے  مصیبت میں مبتلا کر دیتا ہے۔‘‘  یعنی مصائب میں مبتلا کردیتا ہے تاکہ اس پر ثواب  دے۔

اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔

أضف تعليق

كود امني
تحديث