آج کی حدیث

عن أبي هريرة رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ( ليس الشديد بالصُرَعَة ، إنما الشديد الذي يملك نفسه عند الغضب ) متفق عليه.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا:

’’پہلوان وہ نہیں جو کشتی میں غالب آجائے،بلکہ(حقیقی) پہلوان وہ ہے جو غصہ کے وقت اپنے نفس کو قابو میں رکھے۔‘‘

(متفق علیہ)

أضف تعليق

كود امني
تحديث